#5193.02

مصنف : واصل واسطی

مشاہدات : 4401

عقیدہ سلف پر اعتراضات کا علمی جائزہ جلد سوم

  • صفحات: 714
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17850 (PKR)
(جمعہ 29 نومبر 2019ء) ناشر : جامعہ الامام ابن تیمیہ خانوزئی

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں۔ زیر نظر کتاب  ’’عقیدۂ سلف پر اعتراضات کا علمی جائزہ ‘‘ مولانا واصل واسطی﷾ کی  تصنیف ہے ۔ مولانا موصوف نے  یہ کتاب در اصل  جامعہ مدنیہ لاہور کے مفتی  ڈاکٹر عبد الواحد صاحب کی کتاب ’’ سلفی عقائد اور آیات متشابہات‘‘ کے جواب میں تحریر کی ہے  فاضل مصنف نے  اس کتاب میں علمی اور مدلل انداز میں ڈاکٹر مفتی عبد الواحد صاحب کے سلف صالحین کے عقائد پر کیے  گئے  اعتراضات کا علمی وتحقیقی جائزہ پیش کیا ہے۔ مولانا موصوف نے اپنے موضوع مطلوب کا حق اداکیا ہے ۔دلائل کی معقولیت اور طرز استدلال  موصوف کی وسعت مطالعہ ، قوت استدلال اور ژرف نگاہی  کابین ثبوت ہے ۔صاحب کتاب کے خیال کے  مطابق  یہ کتاب  چار مکمل ہوگی ۔تین جلدیں پرنٹ ہوچکی ہیں دوجلدیں کتاب وسنت سائٹ پر بھی موجود ہیں   اور اب تیسری جلد بھی اپلوڈ کی جارہی ہے  ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی  تحقیقی وتدریسی اور دعوتی خدمات کو قبول فرمائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

چند تمہیدی باتیں

9

این گل دیگر شگفت

26

صاحب کشف کی تحقیق

29

ایک ضروری توضیح

30

شہ پارہ مولانا سلیم

31

عبارت کی تغیر کا مطلب

32

اسلام پر بےجا تہمت

35

حقیقی مفہوم کیا ہے

38

شہ پارہ محترم

43

نفی و اثبات کیفیت

44

مذہب تفویض ضعیف ہے

48

امام مالک  کا اس قول سے منشاء

51

سف عصری کا اعتراض

53

صیاد اپنے دام میں

55

مغالطہ کی وضاحت

58

تتمہ بحث کیفیت

61

شہ پارہ جناب سلیم اللہ

66

تفسیر کی نفی سے مراد

66

جناب سلیم اللہ کی عبارات کا مطالعہ

71

قول سلیم میں ظاہر کی نفی

79

مقتدمین کے مسلک پر کچھ شبہات

81

یہ شبہ نہیں حقیقت ہے

82

سلیم اللہ خان کی گلو خلاصی

84

جھمیت کا نیا رنگ

86

دوسرا قول اور شبہ سلیم

88

چند ضروری باتیں

91

متاخرین کا موقف

92

تاویل کی ضرورت کیوں

97

برائے نام فرق باطلہ

97

تاویل مقتدمین نے کی

102

قدری لوگ حنفیت

105

مسلک متاخرین پر شبہات

106

فقہ اکبر ہم نے پڑھی ہے

108

یہ بات متاخرین کی ہے

111

تاویل اہل سنت کے ہاں

112

اصل معنی کی نفی کرتے ہیں

113

جھمی تدلیس کی وضاحت

115

تاویل سے اصل کا بطلان

116

کشف تلبیس جھمیہ

120

دوسرا شبہ اور جواب

123

تفتازائی کی عبارت کا مفہوم

124

تسلیم کے باوجود اشکال

126

ڈاکٹر صاحب کی یاد آئی

128

جناب رازی  کی عبارت

130

تیسرا شبہ اور جواب

132

جرکسی کی زیادتی کا براکابر

133

تنبیہ

140

شبہ پارہ جناب سلیم

140

سلف طیب کے ہاں تاویل

144

نفس تاویل میں بحث

146

تنبیہ

147

تاویل کی رد میں بہترین اصول

149

روایت سیدنا ابن عباس ؓ اور تاویل

151

ہم کہتے ہیں

152

رجوع باصل مبحث

153

تاویل کی دوسری روایت

159

تاویل کی تیسری روایت

163

ابو الحسن اشعری کا قول

165

تاویل کی چوتھی روایت

169

آخری جست اور تاویل

175

اعضاء کی بات تہمت ہے

176

تاویل مع توجیہ غلط

180

تنبیہ

184

تنبیہ اہل غفلت

186

صفات خبریہ متشابہات نہیں

188

جناب عالی کی یاد

194

آگے کا مبحث اور تاویل

198

خلاصہ مبحث یہ ہے

204

خلاصہ کا دوسرا نتیجہ

211

صفات الہٰی میں الحاد

211

اس تصور کا یہ نتیجہ

213

یہ بات بےدلیل ہے

216

نفی تکیف کافی ہے

218

تلبیس شیخ الحدیث

220

صفات خیریہ متشابہ نہیں

227

جناب سلیم کا تیسرا نکتہ

229

ایک قاعدے کی بات

230

شبہ پارہ جناب سلیم

232

تنزیہ کے تین اساس

232

مقری کا دعویٰ اجماع

237

اہل سنت کون ہیں

240

تاویل سلیم اور ہمارا سوال

246

استواء اور ناقابل فہم مسلک

247

سخن فہمی کے انداز

250

شہ پارہ جناب سلیم

252

شہ پارہ جناب سلیم

255

تکفیر قائلین جھت

258

سلسلہ کذبات ویابندہ

261

رجوع بقول سلیم

265

استواء اور جھمی حضرات

266

چند اور اقوال

270

استواء کی تفسیر جلوس سے

273

شہ پارہ جناب سلیم

278

ہمارا قول یہ ہے

280

اعضاء و جوارح ہم نہیں کہتے

282

جوارح کی حقیقت

284

رفع الزام کی صورت

287

شہ پارہ جناب سلیم

290

آگے کا مبحث اور فرمان سلیم

292

مبحث کی طرف واپسی

300

مذہبی مقلد کا اعتراض

303

جناب سلیم اللہ کا شبہ

307

علامہ قرطبی کا سہارا

312

قرطبی  کی مان لیں

313

آیات میں تناقض نہیں

318

امام زاغونی  کا فرمان

320

ہم تاویل کے قائل ہیں

322

قول مالک  سے استدلال

324

آلوسی  کا ظاہر کردہ احتمال

327

ملا علی قاری کا افسانہ

329

آگے کا مبحث اور سلیم

340

رازی  کی دلالت قطعیہ

343

باطنیت کا دروازہ

344

رازی کے دس وجوہات

347

پہلی وجہ

347

رازی کا دوسرا اعتراض

352

رازی کا تیسرا اعتراض

355

اہل سنت کے جوابات

358

رازی کا چوتھا اعتراض

364

رازی کا پانچواں اعتراض

367

رازی کا چھٹا  اعتراض

369

رازی کا ساتواں اعتراض

372

رازی کا آٹھواں اعتراض

377

رازی کا نواں اعتراض

379

رازی کا دسواں اعتراض

387

رجوع بقول سلیم

389

شہ پارہ جناب سلیم

393

یہ جھمی عقیدہ ہے

396

شہ پارہ سلیم

399

شہ پارہ جناب سلیم

403

دوسری بات یہ ہے

406

شہ پارہ جناب سلیم

408

شہ پارہ جناب سلیم

413

شہ پارہ جناب سلیم

414

جناب تھانوی کا افسانہ

422

شہ پارہ جناب تھانوی

432

امیر صنعانی کی غلطی

439

شہ پارہ جناب تھانوی

441

تنبیہ

443

صحت تاویل پر احادیث

447

شہ پارہ جناب تھانوی

449

شہ پارہ جناب سلیم

453

جھمیوں کی نامردی

456

کشف التباس آفندی

457

سلیم اللہ کا فاسد جواب

460

حسی وجود سے مراد

461

اس قول کا حاصل

464

شہ پارہ جناب سلیم

468

شہ پارہ جناب سلیم

470

شہ پارہ سفیان عطا

478

شہ پارہ سفیان عطا

481

شہ پارہ جناب سفیان

472

تنبیہ مفید

485

رجوع بمقصود اصلی

486

کرامیہ اور اہل حدیث

496

ایک لطیفہ

499

تکلف و تجاوز کی انتہاء

502

تنبیہ

504

رجوع باصل مبحث

506

شہ پارہ سفیان عطاء

508

اس مبحث کا خلاصہ

510

صفات میں تاویل

514

شہ پارہ جناب سفیان

519

شہ پارہ جناب سفیان

524

ملاعلی قاری کا ڈرامہ

531

کوثری اور حکیم الھند

532

شبلی  کی وکالت ملاحدہ

536

حکیم الہند  کا طرز فکر

545

شہ پارہ سفیان عطاء

550

وہابی کون ہیں

551

اہل سنت و الجماعت اور تشبیہ

555

شیہ پارہ سفیان عطاء

561

کلام نفسی کی حقیقت

565

اعتراض سفیان کی توضیح

575

شہ پارہ سفیان عطا

577

قرطبی کی عبارت کا جائزہ

590

شہ پارہ سفیان عطاء

592

تنبیہ

593

رجوع بمقصود اصلی

596

شہ پارہ سفیان عطاء

598

شہ پارہ سفیان عطاء

602

شہ پارہ سفیان عطاء

606

مذہب خوارج اور محکمات

612

شہ پارہ سفیان عطاء

615

شہ پارہ سفیان عطاء

617

شہ پارہ سفیان عطاء

620

دور لازم آتا ہے

625

تنبیہ عظیم

626

شہ پارہ سفیان عطاء

629

شہ پارہ سفیان عطاء

630

شہ پارہ سفیان عطاء

639

ایک اور مسئلہ کی تحقیق

643

شہ پارہ سفیان عطاء

645

شہ پارہ سفیان عطاء

647

شہ پارہ سفیان عطاء

659

شہ پارہ سفیان عطاء

663

شہ پارہ سفیان عطاء

669

ایک ضروری تنبیہ

670

سابق مبحث کا تسلسل

671

مذہب تفویض کے لوازم

675

شہ پارہ سفیان عطاء

681

شہ پارہ سفیان عطاء

686

شہ پارہ سفیان عطاء

693

بقایا تین کے اقوال

697

المراجع و المصادر

700

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69770
  • اس ہفتے کے قارئین 288154
  • اس ماہ کے قارئین 288154
  • کل قارئین111895482
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست